راولپنڈی ۔۔۔۔کھوکھر روڈ پر گھر میں گیس گیزر پھٹنے سے بچہ جاں بحق جب کہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں کھوکھر روڈ پر واقع ایک مکان میں گیس گیزر پھٹنے سے قریب کھڑا بچہ جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر پمر اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے جب کہ اسپتال ذرائع کے مطابق گیس گیزر کے دھماکے سے زخمی ہونے والی خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔
راولپنڈی میں گیس گیزر پھٹنے سے بچہ جاں بحق، خاتون سمیت 5 افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
چین کا پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کا اعلان



















































