بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم کرونا ویکسین نہیں لگوائیں گے پاکستانیوں کی اکثریت نے صاف انکار کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کورونا کی ویکسین آنے کی صورت میں 63 فیصد پاکستانی اسے استعمال کرنے سے انکار کررہے ہیں البتہ 37 فیصد ویکسین لگوانے کے لیے تیار بھی نظر آئے۔ اس بات کا انکشاف آئی پی ایس او ایس پاکستان نے اپنے سروے میں کیا۔آئی پی ایس او ایس کے مطابق 21 فیصد

پاکستانی 6 ماہ میں کورونا کی ویکسین آنے کے لیے پرامید ہیں جبکہ 27 فیصد ایک سال اور 23 فیصد 2 سے 3 سال کا کہہ رہے ہیں۔سروے کے مطابق 9 فیصد نے کہاکہ ویکسین آنے کے لیے 3 سال سے زائد کا عرصہ لگے گا جبکہ 20 فیصد نے کہا کہ ویکسین کبھی دریافت نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…