بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ہم واپس آرہے ہیں ، ترک ڈرامہ کورلش عثمان سیزن 2 کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2020 |

انقرہ (این این آئی) ترکی کے مشہور ڈرامے کورلش عثمان سیزن 2 کا پہلا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں اداکار براق اوزچیویت کو دکھایا گیا ہے۔اس ڈرامہ سیریل میں عثمان کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براق اوزچیویت نے اس پوسٹر کو سوشل میڈیا کی زینت بنایا ہے

جبکہ ڈرامہ رائٹڑ اور پروڈیوسر محمد بوزداغ نے اپنی پوسٹ میں ناظرین کو خوشخبری دی دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘’ہم واپس آ رہے ہیں’’۔خیال رہے کہ کورلش عثمان دراصل دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے مقبول ڈرامے دیریلیش ارطغرل کا ہی سلسلہ ہے۔اس سیزن میں ارطغرل غازی کے بیٹے عثمان کی جوانی کا دور اور ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو دکھایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ کورلش عثمان کے پہلے سیزن کا جب سے اختتام ہوا تھا۔ دنیا بھر کے ناظرین اس کہانی کے آگے بڑھنے کا انتظار کر رہے تھے۔لگتا ہے کہ اب ناظرین کا انتظار ختم ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس ہیں کہ اسے جلد پوری دنیا میں نشر کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…