منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کورونا ویکسین کی کوششوں میں ڈبلیو ایچ او کا ساتھ نہیں دیگا ڈونلڈ ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومت نے کہا ہے کہ امریکا، عالمی ادارہ صحت کی قیادت میں کورونا کی ویکسین تیار کرنے کی کوششوں کا حصہ نہیں بنے گا۔امریکی اخبار کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہا کہ امریکا کسی ایسی تنظیم سے تعاون نہیں کرے گا

جو بدعنوان عالمی ادارہ صحت اور چین کے زیر اثر ہوں۔ دنیا کے ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کورونا کے عالمی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو رہے ہیں جسے کوویکس کا نام دیا گیا ہے۔ امریکی حکومت کا کہنا تھا کہ کورونا کے توڑ کے لیے وہ اپنی الگ کوششیں جاری رکھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…