جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

معروف ” یوٹیوبر ’’ جے پلفری ‘‘ نے اسلام قبول کر لیا ” اسلام میری روح میں تھا، مجھے یہ احساس ہوا ہے کہ یہی وہ راستہ ہے جس کی میں تلاش کرنا چاہتا ہوں ، جب اسلام قبول کیا تو والدہ نے کیا کہا ؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف یوٹیوبر ’جے پلفری‘ نے اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نو مسلم جے پلفری نے بتایا کہ جب میںدائرہ اسلام میں داخل ہوا تو میرے چاہنے والوں نے مجھے سراہا لیکن کچھ سوالات تھے جنہوں نے میرے دماغ میں جکڑ رکھا تھا کہ میں نے تو اسلام قبول کر لیا

اب میرے گھر والے ، خاندان کےلوگ اور دوست یار کیا کہیں گے ، انہوں نے اپنی کئی ویڈیوز میں ان تمام سوالات کے جوابات دیئے ۔پلفری کا کہنا تھا اسلام قبول کرنے کے بعد میں دین کے بارے میں جاننا چاہتا تھا جس کیلئے میں مصر گیا ، وہاں پر لوگوں نے میری بہت عزت دی ، رمضان المبارک بہترین مہینہ ہے ۔انہوں نے بتایا کہ استنبول میرا پسندیدہ شہر ہے وہاں سلیمانیہ مسجد گیا وہاں سے میری زندگی کے بڑے سفر کا آغاز ہوا ، یہ ویڈیو میرے دائرہ اسلام میں آنے کی شہادت ہے۔جے پلفری کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنی والدہ سے بات کرتے ہوئے ڈر رہا تھا کہ پتہ نہیں میری ماں کیا کہیں گی لیکن جب انہیں بتایا کہ میں نے اسلام قبول کر لیا تو انہوں نے کوئی منفی ردعمل نہیں دیا بلکہ میری ہمت بڑھائی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…