پاکستانیوں کی ’’ارطغرل غازی ‘‘کے اداکار کو چونا لگانے کی کوشش‎، پاکستان آنے سے انکار

31  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)تْرک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گْنیر نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار نے اردو میں ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں پاکستانی عوام سے معذرت چاہتا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ ‘ترکی میں ایک دوست کے ذریعے مصور عباسی نامی وکیل سے ملاقات کی اور کاروباری منصوبوں

پر اتفاق کیا۔اداکار نے لکھا کہ ‘یہ کاروباری منصوبہ حقیقت پر مبنی نہیں مصور عباسی نے جھوٹ سے کام لیا۔جاوید جیتن گْنیرنے لکھا کہ ‘پاکستانی عوام کے ساتھ ہماری محبت باہمی ہے، لیکن بیان کردہ حالات کے پیشِ نظر میں اپنا دورہ پاکستان نہیں کرسکوں گا۔اتْرک اداکار نے جلد پاکستان آنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں امید کرتا ہوں کہ میں جلد قابلِ اعتماد لوگوں سے ملوں اور پاکستان کا دورہ کروں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…