منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

datetime 30  اگست‬‮  2020 |

سر کے بال گرنا بند، الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ سبز الائچی بھارتی سمیت ایشائی ممالک میں گھروں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ ہے جو نہ صرف قدرتی طور تازگی بخشتا ہے بلکہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں سے چند ایک فوائد بیان کئے جا رہے ہیں۔ نظام انہضام میں بہتری: سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے

۔ الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفید ہے جبکہ سینے کی جلن، متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خصوصیات کے علاوہ سبز الائچی صدیوں سے نظام انہضام کی بہتری کیلئے پیدا ہونیوالی روایتی ادویات میں استعمال کی جا رہی ہے۔ نظام انہضام میں خرابی کی صورت میں دو سے تین سبز الائچی کے دانے‘ ادراک کا چھوٹا سا ٹکرا اور دھنیا اچھی طرح پیس کر گرم پانی کیساتھ استعمال کیا جائے۔بد ہضمی کی صورت میں الائچی کے چند دانے سبز چائے میں شامل کر کے استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے۔سانس میں بدبو: سانس اور منہ کی بد بو ختم کرنے کیلئے تمام ادویات استعمال کر کے مایوس ہونے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سبز الائچی اور جراثیم کش مسالہ استعمالالائچی کھا کر گرم پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟الائچی کے بعد گرم پانی پینے سے انسانی صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے کچھ لوگ اس بارے میں جانتے ہیں لیکن بہت زیادہ یہ بات نہیں جانتے بلکہ بہت سے لوگوں نے تو آج پہلی بار سنا ہوگا۔ اس کا سب سے پہلا فوائد یہ ہے کہ اگر آپ بعد میں گرم پانی پیتے ہیں تو آپ کے سر کے بال گرنا بند ہوجائے گے اور اس کے علاوہ سر کی خوشکی بھی ختم ہوجائے گی اگر رات کے وقت استعمال کیا جائے تو اور بھی بہت سے فائدے ہیں جیسا کہ کبض کا خاتمہ ہوگا خون ٹھیک طریقے سے گردش کرے گا سر درد کا علاج ہوگا۔ اور بھی جو لوگ خد کو مردانہ طور پر کمزور سمجھتے ہیں ان کے لیے بھی بہت اچھا رہے گا اس سے انسان کی گرمی بھی دور ہوجائے گی۔ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں اس سے جو مرد خضرات یہ کہتے ہیں کہ ان کی منی پتلی ہوگئی ہے تو یہ ٹوٹکہ رات کو استعمال کریں منی گاڑی ہوجائے گی اور اگر کسی کو معدے کا مسلہ ہے یا اگر آپ باہر کسی ہوٹل سے کھانا کھاتے ہیں تو بعد میں الایچی کے ساتھ گرم پانی ضرور پیئے ۔کرنے سے نہ صرف سانسوں کی بد بو نہ صرف ختم ہو جائے گی بلکہ سانسیں خوشگوار ہو جائیں گی۔ اس کے استعمال کا طریقہ کار نہایت آسان ہے کہ کھانے کے بعد چند دانے سبز الائچی کے چبا لئے جائیں یا صبح چائے میں الائچی ڈال کر استعمال کی جائے۔ تیزابیت:تیزابیت سے چھٹکارا کیلئے بھی سبز الائچی نہایت مفید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…