جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ہیکرز نے رابی پیرزادہ کے بینک اکائونٹ کا صفایا کر دیا انکے بینک اکائونٹ سے کتنے پیسے نکلوا لئے گئے؟

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نا معلوم شخص نے شوبز کو خیر باد کہنے والے اداکارہ و گلورہ رابی پیرزادہ کے بینک اکائونٹ سے رقم نکلوا لی ۔ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر نجی بینک کا نام ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ اتنا بڑا بینک بھی چوری کو نہیں روک سکا ؟۔ مری میں جب اے ٹی ایم کارڈ استعمال کیا تو معلوم ہوا کہ بیلنس صفر ہے ۔ جب بینک فون کر کے

پوچھا تو بتایا گیا کہ لاہور میں کسی نے میرے کارڈ سے سارے پیسے نکال لئے ہیں ۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ اگر آپ کا اکائونٹ اسبینک میں ہے تو احتیاط کریں۔انہوںنے کہا کہ میں مذکورہ رقم سے 18فیملیوں کی امداد کر سکتی تھی جن کی میں مالی مدد کرتی ہوں۔ رابی پیرزادہ کے ساتھ یہ واقع کچھ روز قبل پیش آیا ۔ذرائع کے مطابق ان کے اکائونٹ میں 54ہزار روپے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…