جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

دودھ فروش نے خراب دودھ ضائع کرنے کے بجائے اس کا  شربت بنا کر علاقہ مکینوں کو پلا دیا ، پھر کیا ہوا؟کہرام مچ گیا

datetime 29  اگست‬‮  2020
دودھ کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)گاڑی کھاتا میں دودھ کی دکان کے مالک نے خراب دودھ ضائع کرنے کے بجائے اس کا شربت بنا کر علاقہ مکینوں کو پلا دیا جس کے باعث 43 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔کراچی کے علاقے گاڑی کھاتا سائیکل مارکیٹ میں دودھ فروش نے خراب دودھ کا شربت بنا کر بانٹ دیا جسے پی کر بچوں اور بڑوں کی حالت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کیلئے

ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں 28 بچے اور 15 بڑے افراد شامل ہیں۔شربت پینے والوں کی حالت غیر ہونے پر علاقہ مکینوں نے دودھ فروش کی دکان پر دھاوا بول دیا جہاں پر دودھ کی دکان کا مالک تو نہیں تھا تاہم علاقہ مکینوں نے ملازموں کو گھیر لیا۔ایک ملازم نے بتایا کہ 7 من خراب دودھ میں مالک نے شربت بنا کر بانٹنے کا کہا تھا۔پولیس نے دکان کے چاروں ملازموں کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…