بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم عمران خان جب چین جا رہے تھے تو دو پاکستانی اخباروں نے ایسی کیا خبریں لگائیں ،جس پر چینی حکومت ناراض ہوئی؟ وزیر اعظم عمران خان کے دلچسپ انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان دو سالوں جتنا ’’میں ‘‘ کو دبایا ہے کہ اب کسی ملک سے پیسے نہیں مانگوں کیونکہ مجھے شرم آتی ہے ، پاکستانیوں سے پیسے مانگ شوکت خانم اور یونیورسٹی بنانے میں کوشرم نہیں محسوس کرتا

لیکن جب آپ پرائے سے پیسے مانگتے ہیں توبہت شرم آتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم چائنہ پیسہ لینے کیلئے جارہے تھےجہاز میں ہم بیٹھے ہیں ، دو بڑے نیوز پیپر ز کی ہیڈ لائن تھی ، عمران خان چین سی پیک کو ری ویو کرنے جارہا ہے ، جبکہ یہ وہ جانتے تھے کہ چین سی پیک پر کتنا سنجیدہ ہے ، جیسے ہی ہم چین پہنچے تو ہمیں ایمبیسیڈر نے بتایا کہ وہ بہت پریشان ہیں ، اس نے بتایا کہ یہ آپ کے بڑے اخباروں کی ہیڈ لائنز ہیں ، یہ بہت حساس معاملہ ہے ۔ اپنے ملک کو نقصان پھیلانے کیلئے جھوٹی خبر چلائی گئی ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن کرپٹ سیاستدانوں کی یونین کو این آر او نہیں دوں گا۔میڈیکل بورڈ سفارش نہ کرتا تو نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی ہرگز اجازت نہ دیتا۔مشرف نے کرسی بچانے کی خاطر این آر او دیا جس سے قرضے 4گنا بڑھ گئے۔ہرکام کشتیاں جلا کر کرتا ہوں،24 سال پہلے سے یقین تھا کہ وزیراعظم ضرور بنوں گا، عزت اور ذلت اللہ دیتا ہے،تنقید سے نہیں گھبراتا۔ڈومور کا مطالبہ کرنے والا امریکہ پارٹنر ان پیس بن چکا ہے۔خارجہ پالیسی میں فوج کا عمل دخل نہیں ہوتا۔مخصوص بھارتی لابی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتی ہے،حکومت کا پہلا سال بہت مشکل تھا۔غیروں سے قرض مانگنے پر سب سے زیادہ شرمندگی ہوتی تھی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…