جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

چین میں کرونا ویکسین تیار شہریوں کو خوراکیں دینا شروع

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے کرونا کی تیار ویکسین کی خوراکیںاپنے شہریوں کودینا شروع کردی۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق سینئر چینی صحت عہدیدارنے سرکاری ٹیلی ویژن پر انکشاف کیاہے کہ 22جولائی سے ہنگامی صورتحال کی وجہ سے ویکسین دینا شروع کر دی گئی تھی ۔ جبکہ روس کو تمام ضروری مراحل سے گزرے بغیر کورونا ویکسین کی منظوری دینے پر تنقید کا سامنا ہے

جبہ ایسے میںانکشاف ہوا ہےکہ چین نے اپنے شہریوں کو وہ ویکسین دینا شروع کردی ہے جو اس وقت تیاری کے مراحل میں ہے،چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی جانب سے تیار مذکورہ ویکسین متحدہ عرب امارا ت میں تیسرے مرحلے کے ٹرائلز سے گزر رہی ہے۔دوسری جانب بھارت نے بھی کرونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کیا جس کے ٹرائلز بھارتی شہریوں پر کیے جارہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…