پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی سینئر رہنما فلسطینی سفارتخانے جا پہنچے   فلسطینی سفیر نے انہیں کیا انمول تحفہ پیش کر دیا ؟

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے فلسطینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور فلسطینی سفیر احمد جواد رابی سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ بیت المقدس قبلہ اول کی آزادی صرف فلسطینیوں کا نہیں ، پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے ۔ پاکستانی قوم فلسطین کی آزادی تک اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے ۔ فلسطینی سفیر احمد جواد رابی نے پاکستانی قوم ،خاص طو ر پر

جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ فلسطینی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں ۔ پاکستانی قوم نے ہمیشہ فلسطین کے مظلوم عوام کا ساتھ دیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ قبلہ اول کی آزادی تک ہمارے ساتھ رہیں گے ۔ نائب امیر جماعت اسلامی وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم بھی ملاقات میں موجود تھے ۔ فلسطینی سفیر نے سینیٹر سراج الحق کو قرآن پاک کا نسخہ بھی پیش کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…