اسلام آباد۔۔۔۔ وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں جس میں وہ موجودہ ملکی صورت حال اور توانائی بحران کے خاتمے کے لئے اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ا ج شام قوم سے خطاب کررہے ہیں۔ ان کا خطاب ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی نیوز چینلز اور ریڈیو پر نشر ہوگا۔ اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور توانائی بحران سمیت ملک کو درپیش دیگر چیلنجز کے نمٹنے کے لئے اپنے لائحہ عمل سے قوم کو آگاہ کریں گے، اس کے علاوہ وہ اپنے گزشتہ دورہ چین کے دوران طے پانے والے اہم معاہدوں پر بھی روشنی ڈالیں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے آخری مرتبہ 19 اگست کو قوم سے خطاب کیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































