منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

”خدا دے واسطے گھر جا ئویہ صحیح نہیں ہے” مانچسٹر میں پاکستانیوں کے 14 اگست پر جشن کے دوران سڑکوں پر آنے اور باجے بجانے کے بعد پاکستانیوں کو گھر بھیجنے کیلئے پولیس کی اردو میں لائوڈ سپیکر پر منتیں

datetime 19  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)14اگست یوم آزادی پر پورے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی ہیں اس دن کو بھرپور جوش و خروش سے مناتے ہیں، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جاتا ہے ، پیرس میں ایفل ٹاور کو پاکستانی پرچم میں رنگ دیا جاتا ہے ، انگلینڈ میں بھی پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے ، سوشل میڈیا پر انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کی ایک ویڈیو بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو

رہی ہے جس میں پاکستانی کمیونٹی یوم آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منارہی ہے، سڑکوں پر پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد امڈ آئی اور باجے بجا بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں ،ایسے میں مانچسٹر پولیس کی ایک موبائل وین آتی ہے اور پاکستانی لوگوں سے لائوڈ سپیکر کے ذریعے اپیل کرتی ہے کہ خدا کے واسطے گھر جائو، ایسا کرنا ٹھیک نہیں ہے، پولیس والوں نے مزید کیا کہا آپ بھی یہ ویڈیو دیکھئے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…