منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چین میں تیار کورونا ویکسین کے ٹرائل میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ ڈاکٹر عبدالباری نے واضح کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سربراہ انڈس اسپتال ڈاکٹر عبدالباری نے کہا ہے کہ چین میں تیار کورونا ویکسین کے کراچی میں بھی ٹرائل ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر عبدالباری کا کہنا تھا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ویکسین کے ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک ٹرائل کا منصوبہ انڈس اسپتال اور جامعہ کراچی مل کر کریں گے۔ڈاکٹر عبدالباری نے کہا کہ

چین میں تیار ویکسین کے دو فیز پر ٹرائل چین اور دیگر ممالک میں ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تیسرے فیز کے ٹرائل کے لیے قومی ادارہ صحت نے منظوری مانگی تھی، تاہم ڈریپ نے قومی ادارہ صحت کے اشتراک سے دو منصوبوں کی منظوری دی ہے۔سربراہ انڈس اسپتال نے کہا کہ ٹرائل کے مکمل ہونے میں تین سے 6 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…