جمعرات‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان میں کورونا کی شدید قسم کی لہر کنٹرول میں آگئی پاکستان میں کورونا ابھی پہلے مرحلہ میں ہے دوسرے ممالک میں دوسرا مرحلہ آچکا مہلک وباء پاکستان پر اثر انداز کیوں نہ ہو سکی ؟معروف طبی ماہر کا بڑا انکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی یو اسپیشلسٹ ڈاکٹر شازلی منظور نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کی شدید قسم کی لہر آئی تھی جو کنٹرول میں آگئی ہے، طبی سہولتوں کی کمی کے باوجود موثر کردار ادا کرنے پر تمام ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان میں کورونا وبا کے کافی حد تک بے اثر ہونے میں کئی وجوہات کارفرما تھیں، پاکستان میں 60فیصد آبادی

نوجوان ہے اس لئے بھی کورونا زیادہ اثر انداز نہیں ہوسکا۔ ڈاکٹر شازلی منظور کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ابھی بھی کورونا کے مریض آرہے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مریضوں میں کورونا کی علامات مختلف ہوگئی ہیں، کچھ لوگ ہارٹ اٹیک، کچھ گردوں کے مسائل تو کچھ پھیپھڑوں کی خرابی کے ساتھ آرہے ہیں، پاکستان کورونا ابھی پہلے مرحلہ میں ہے دوسرے ممالک میں دوسرا مرحلہ آچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…