جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ہاکی کے کھلاڑی یورپ میں رل گئے،پی ایچ ایف عہدیداروں کی رنگ رلیاں

datetime 30  جون‬‮  2015
MELBOURNE, AUSTRALIA - DECEMBER 09: Abdul Haseem Khan of Pakistan contests for the ball against Sardar Singh of India during the third place match between Pakistan and India on day six of the 2012 Champions Trophy at State Netball Hockey Centre on December 9, 2012 in Melbourne, Australia. (Photo by Michael Dodge/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ہاکی کے کھلاڑی یورپ میں رل گئے،پی ایچ ایف عہدیداروں کی رنگ رلیاں،فنڈز نہ ہونے کا رونا رونے والی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیدار دورہ یورپ میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں، کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاﺅنس 20ڈالر جبکہ فیڈریشن کے عہدیدار 250امریکی ڈالر یومیہ الاﺅنس لے کر بیلجیئم، ہالینڈ اور فرانس میں مزے لوٹنے میں مصروف ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے تو میچ فیس 150ڈالر جبکہ یومیہ الاﺅنس 20ڈالر ہے لیکن فیڈریشن کے عہدیدار250 ڈالر یومیہ الاﺅنس لے کے یورپ گھوم پھر رہے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکرٹری آصف باجوہ بھی ابھی تک مزے لوٹنے میں مصروف ہیں وہ بھی اختر رسول اور رانا مجاہد کے ہمراہ دورہ یورپ پر موجود ہیں۔ سابق ہاکی اولمپیئنز کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم میاں نواز شریف کو اس ساری صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…