اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رنگا رنگ خاکے میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل ہی نہیں کیا گیا، کوہلی سب سے زیادہ نمایاں

datetime 14  اگست‬‮  2020 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رنگا رنگ خاکے میں پاکستان کے کرکٹرزکو شامل نہ کرنے پر خاکہ بنانے والے ڈیوڈ ویب نے معذرت کرلی اور یقین دہانی کرائی کہ وہ خاکے میں ترمیم کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ ویب کا خاکہ کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر شئیر کیا جس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اس رنگا رنگ خاکے میں دنیا کے تمام سرکردہ کرکٹرز دکھائی دے رہے ہیں نہیں ہے تو کوئی پاکستان کرکٹر شامل نہیں حتیٰ کہ خاکہ بنانے والے نے ٹی ٹوئنٹی عالمی نمبر ایک کھلاڑی بابر اعظم کو بھی نظر انداز کر دیا اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو سب سے زیادہ نمایاں کرکے دکھایا گیا ہے۔غیر معروف آرٹسٹ ڈیوڈ ویب کے اس خاکے کو کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا صفحے پر شئیر کر دیا اور لکھا کہ ڈیوڈ ویب کے اس خاکے میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت سے ممالک کے بہت سے رنگ دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے معذرت کی اور کہا کہ کھلاڑی بہت زیادہ تھے، حقیقی طور پر مجھ سے اس وقت نظر انداز ہوا جب میں کچھ کر رہا تھا اور مجھے نہیں محسوس ہو رہا تھا کہ میں کیا کر چکا ہوں اور کیا نہیں۔ بلاشبہ میں نے یہ ارادی طور پر نہیں کیا، میں اس میں ترمیم کروں گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رنگا رنگ خاکے میں پاکستان کے کرکٹرزکو شامل نہ کرنے پر خاکہ بنانے والے ڈیوڈ ویب نے معذرت کرلی اور یقین دہانی کرائی کہ وہ خاکے میں ترمیم کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ ویب کا خاکہ کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر شئیر کیا جس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اس رنگا رنگ خاکے میں دنیا کے تمام سرکردہ کرکٹرز دکھائی دے رہے ہیں نہیں ہے تو کوئی پاکستان کرکٹر شامل نہیں



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…