اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

اسرائیل سے معاہدہ کر کے غرب اردن کے علاقوں کا الحاق روک دیا،اماراتی وزیرخارجہ کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 14  اگست‬‮  2020 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین مکمل دوطرفہ تعلقات کا آغاز امارات کی قیادت کا جرات مندانہ فیصلہ ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انور قرقاش نے واضح کیا کہ اسرائیل کا مغربی کنارے کا الحاق ایک ایسا مسئلہ تھا جو خطے کے امن کے لئے خطرہ بن سکتا تھا۔

ہم نے اسرائیل سے معاہدہ کر کے غرب اردن کے علاقوں کا الحاق روک دیا۔انہوں نے اشارہ کیا کہ متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات شروع کر دے گا۔ امارات کے فیصلے سے فلسطینیوں کو بھی فایدہ پہنچے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اماراتی فیصلے کا مقصد فلسطینیوں کی مدد کے لیے مواصلاتی چینلز تلاش کرنا ہے۔ متحدہ عرب امارات امن عمل میں دو ریاستی حل کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…