بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

صدقہ فطر کی ادائیگی 100روپے فی کس کے حساب سے یقینی بنائی جائے، تحریک صراط مستقیم

datetime 30  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ صدقہ فطر کی ادائیگی 100روپے فی کس کے حساب سے یقینی بنائی جائے۔صدقہ فطر کی ادئیگی میں غفلت انسان کی محرومی کا باعث بنتی ہے۔ یہ ٹیکس یا جرمانہ نہیں بلکہ انسان کی بخشش کا ایک بہا نہ ہے۔ صدقہ فطر انسان کے روزے کی دھلائی اور فقیرکا مال اور کمائی ہے۔صدقہ فطر کی ادائیگی اسلامی معاشرے کا حُسن ہے۔یہ فقراءکے ساتھ تعاو ن اورخدمت سماج کابہترین ذریعہ ہے۔یتیموں بے سہاروں میں عید کی خوشیاں باٹنے سے انسا ن کیلئے دونوں جہاںکی سعادتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں۔اسلام سے بڑھ کے غرباوفقراءکا کوئی حامی ، غمخواراور مدد گار نہیں ہے۔اسلام نے مخیر حضرات پر صدقات لازم کرکے معاشرے میں امداد باہمی کو فروغ دیا ہے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…