سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری

13  اگست‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 7.6 ارب ڈالر کی لاگت سے 4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سی3415 میگاواٹ گرین انرجی کے حصول کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق حکومت نے گزشتہ دو سال کے دوران ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات شروع کئے ہیں تاکہ ملک میں شہریوں کو

سستی اور گرین انرجی فراہم کی جا سکے۔کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ سے 720 میگاواٹ، کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 1124 میگاواٹ، سکی کناری منصوبے سی847 میگاواٹ، آزاد پتن سے 700 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔ ان پن بجلی گھروں کی تعمیر سے بجلی کے بحران کے خاتمہ اور صنعتی ترقی و معاشی بحالی میں اہم قدم ثابت ہو گا۔ ان منصوبوں سے نہ صرف سستی بجلی پیدا ہو گی بلکہ ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسرآ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…