اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کی دھڑے بندی مزید واضع ہو کر سامنے آئی ہے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ آج مسلم لیگ ن کی دھڑےبندی مزید واضع ہو کر سامنے آئی ہے،
اداروں پر حملوں کے حوالے سے بدنام نون لیگ نے ایک بار پھر روایت کو دھرایا لیکن یہ طے ہے کہ نون لیگ میں بھی مریم نواز کی قیادت متنازعہ ہے، آج کے واقعات سے سیاسی طور پر نون لیگ کو باالعموم اور مریم بی بی کو بالخصوص نقصان ہوا۔
آج مسلم لیگ ن کی دھڑےبندی مزید واضع ہو کر سامنے آئ ہے، اداروں پر حملوں کے حوالے سے بدنام نون لیگ نے ایک بار پھر روائیت کو دھرایا لیکن یہ طے ہے کہ نون لیگ میں بھی مریم نواز کی قیادت متنازعہ ہے، آج کے واقعات سے سیاسی طور پر نون لیگ کو باالعموم اور مریم بی بی کو بالخصوص نقصان ہوا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 11, 2020