منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی شہرت یافتہ معروف بھارتی شاعر نے بابری مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا نے بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، معروف شاعر نے بھارتی وزیراعظم کو خط لکھا جس میں انہوں نے بابری مسجد کی تعمیر کے لئے رائے بریلی میں دریا کنارے اپنی پانچ ایکڑ زمین عطیہ کرنے کی پیشکش کر دی ہے، انہوں نے اپنے خط میں لکھا کہ حکومت کی طرف سے

بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین دھنی پور میں مختص کی گئی ہے اس زمین پر ہسپتال بنا دیا جائے اور میری زمین پر بابری مسجد تعمیر کی جائے۔ دھنی پور میں حکومت نے بابری مسجد کے لئے جگہ دور دراز علاقے میں رکھی ہے بہتر ہو گا کہ وہاں ہسپتال بنا دیا جائے، میری زمین ایک تاریخی، مذہبی اور ثقافتی شہر ہے اور یہاں تک رسائی بھی آسان ہے یہاں مسجد تعمیر کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…