بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے دوران سکون آور ادویات کے غلط استعمال کا انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران سکون آور ادویات یا اوپی آئیڈز کا استعمال بڑھ گیا ہے اور اسی سے متعلق اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ان دواں کے عادی افراد کو مدد اور علاج فراہم

کرنے والی تنظیمیں اس تشویش کا اظہار کر رہی ہیں کہ وبا کے دنوں میں بھی منشیات کا استعمال بند نہیں ہوا۔رپورٹ کے مطابق ان دواں کے استعمال کے باعث موت کا شکار ہونے والوں کی تعداد سن 2019 کے مقابلے میں اس سال دوگنی ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…