ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت نےممکنہ کرونا ویکسین تیار کر لی ،قیمت اتنی رکھ دی گئی کہ سن کر پاکستانی منافع خور مافیاز بھی شرما جائیں 

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیا نےممکنہ کورونا ویکسین کی قیمت 225روپے مقرر کردی ہے، پونے میں ویکسین کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ویکسین اس مقرر کردہ قیمت پربھارت سمیت دنیا کے

کم آمدنی والے ممالک کوفراہم کی جائے گی، چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ 2021کی پہلی ششماہی میں کورونا ویکسین کی تیاری میں تیزی لائی جائے گی، کمپنی کی کوشش ہوگی کہ اس عرصے میں 10 کروڑ خوراکیں تیار کرکے تقسیم کردی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…