ٹوکیو (نیوزڈیسک )دنیا کے گرد چکر لگانے نکلنے والا شمسی طیارہ جاپان سے اپنے مشکل ترین سفر کے لیے روانہ ہوگیا ۔ سولر امپلس ٹو کو سات ہزار نو سو کلومیٹر کا فاصلہ بغیر رکے طے کرنا ہے ۔ سولر امپلس ٹو کا بحر الکاہل کے اوپر سے ہوائی تک کے سفر کو مشکل ترین سفر کہا جا رہا ہے ۔ اس سے پہلے طیارہ خراب موسم کی وجہ سے جاپان کے شہر ناگویا رکا ہوا تھا ۔ طیارے کی جاپان روانگی کے وقت مقامی شہریوں نے بھی دیکھی ۔ سولر امپلس ٹو کی اگلی منزل ہوائی ہے
دنیا کے گرد چکر لگانیوالا شمسی طیارہ جاپان سے روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری



















































