سنگا پور (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ویس ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے سودے 4 سینٹ کمی کے ساتھ 58.29 ڈالر فی بیرل میں طے پائے گئے جبکہ اس کے برعکس برینٹ نارتھ سی خام تیل کے مستقبل کے سودے 10 سینٹ اضافے کے ساتھ 62.11 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے۔ ایک روز ویس ٹیکساس اور برینٹ کی قیمتوں میں بالترتیب 1.30 اور 1.25 ڈالر فی ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ یونان کے قرضہ بحران کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں پر اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا



















































