بڑے شہر کے سرکاری ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں  میں کرونا وائرس کے صرف 42مریض رہ گئے

7  اگست‬‮  2020

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے اکثریتی سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں، تاہم محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کے بعض سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں اس وقت کورونا وائرس کے صرف 42 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے مریضوں کی اکثریت آئیسولیشن وارڈز میں زیر علاج ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…