جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول پور(آن لائن) ریلوے پریم یونین نے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا پہلے مرحلہ میں بہاول پور سے ملتان تک ٹرین مارچ سے تحریک کا آغاز کر دیا۔ جس کی قیادت پریم یونین ملتان ڈویژن کے صدر رانا شریف نے کی ، ٹرین مارچ کا پہلا مرحلہ ملتان ریلوے اسٹیشن پر اختتام پذیر ہوگا۔اس موقع پر رانا شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچ نکاتی مطالبات کی منظوری تک

ہمارا احتجاج جاری رہے گا انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 9 ارب کے واجبات فوری طور پر ادا کیے جائے، فوت شدہ ملازمین کے یتیم بچوں اور عارضی لیبر کو فوری طور پر ریگولر کیا جائے اور ریلوے میں مزدوروں کی چھانٹیاں بند کی جائے اور اس کی بجائے افسران کی چھانٹیاں کی جائے کیونکہ بڑی تعداد میں رکھے گئے افسران ہی دراصل ریلوے پر بوجھ ہے اس کے علاوہ تمام کیٹیگریز کو اپ گریڈ کرکے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کے ساتھ ساتھ پریم یونین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو فور طور پر منظور کیا جائے ورنہ تحریک کے دوسرے مرحلے میں ریلوے کے 126 زونز میں احتجاجی جلسے منعقد ہونگے تمام ڈویژن میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائے گی اور احتجاج کا فائنل رائونڈ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوگا۔  ریلوے پریم یونین نے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا پہلے مرحلہ میں بہاول پور سے ملتان تک ٹرین مارچ سے تحریک کا آغاز کر دیا۔ جس کی قیادت پریم یونین ملتان ڈویژن کے صدر رانا شریف نے کی ، ٹرین مارچ کا پہلا مرحلہ ملتان ریلوے اسٹیشن پر اختتام پذیر ہوگا۔اس موقع پر رانا شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچ نکاتی مطالبات کی منظور ی تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے ریٹائرڈ اور حاضر سروس ملازمین کے 9 ارب کے واجبات فوری طور پر ادا کیے جائے

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…