جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

datetime 6  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس میں ہدایات کے باوجود راول جھیل کنارے نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔زینب سیلم جنجوعہ ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں نیول چیف، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن

اور چیئرمین سی ڈی اے کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ فریقین کے خلاف سیکشن 3 اور 12 کے تحت توہینِ عدالت کارروائی کی جائے،عدالت نے فریقین کو 23 جولائی کی عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی احکامات جاری کری اورفریقین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…