اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی تجویز دے دی گئی

datetime 5  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کا یورو فائیو معیار کے پٹرول اور ڈیزل متعارف کروانے سے قبل ملاوٹ کی روک تھام کیلئے اقدامات پر غور شروع کر دیا گیا ،حکومت کو پٹرولیم مصنوعات میں ملاوٹ روکنے کیلئے مختلف تجاویز موصول ہوگئیں ۔ دستاویز کے مطابق کیریج کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں اضافے کی تجویز دے دی، دستاویز کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 56 روپے 24 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت 59 روپے 32 پیسے فی لیٹر

ہے ۔ دستاویز کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی موجودہ قیمت پٹرول اور ڈیزل سے 42 روپے فی لیٹر کم ہے، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت ہائی اسپیڈ ڈیزل کے برابر مقرر کی جائے، مٹی کا تیل عوام کو 150 سے 180 روپے فی لیٹر دستیاب ہے ، ایجنسی اور پمپ مالکان مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کو پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں مکس کر رہے ہیں۔ دستاویز کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ملاوٹ سے نئی گاڑیوں کے انجن تباہ ہو رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…