سپین کے سابق سلطان ژوان کارلوس ’لاپتہ‘، میڈیا میں قیاس آرائیاں، عوام پریشان

5  اگست‬‮  2020

بارسلونا(آن لائن )سپین میں سابق بادشاہ ژوان کارلوس کے بارے میں شدید قیاس آرائیاں جاری ہیں جنھوں نے ملک چھوڑنے کا اعلان کر کے لوگوں کو حیران کر دیا  82 سالہ سپین کے سابق  بادشاہ ژوان کارلوس اس وقت لاپتہ ہوئے کہ جب ان کے  خلاف سپین اور سویٹزرلینڈ میں تحقیقات ہو رہی ہیں جن میں ان کے خلاف کرپشن کے

الزامات میں تحقیقات جاری ہیں، سابق بادشاہ نے شاہی ویب سائٹ پر جاری کیے ایک خط میں اپنے ملک چھوڑنے کا اعلان کیااس خط میں یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ کہاں جا رہے ہیں لیکن کچھ خبروں کے مطابق وہ  ڈومینکن ریپبلک چلے گئے ہیںتاہم ڈومینکن ریپبلک کی ایک ترجمان کے مطابق سابق ہسپانوی شاہ ان کے ملک میں داخل نہیں ہوئے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…