اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کاکشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری

datetime 3  اگست‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں مگر مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔

ٹویٹر اپنے بیان میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل افتخار بابر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کیا گیا نیا ترانہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…