لاہور( این این آئی )فلمسٹار ثنا اپنے بچوں کی جم کوچ بھی بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا جو خود بھی سمارٹ رہنے کیلئے ایکسر سائز کرتی ہیں اب اپنے بچوں کی جم کوچ بن گئی ہیں۔ ثنا اپنے بچوںکو گھر میںہی روزانہ مختلف ایکسر سائزز کراتی ہیں اور اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے دوران ثنا اپنے دونوںبیٹوں کو ٹیوشن بھی پڑھا رہی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































