اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پارلیمانی قانون سازی میں حصہ لینے پر جے یو آئی (ف) ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے ناراض، منانے کی کوششیں جاری

datetime 30  جولائی  2020 |

اسلام آباد (آن لائن ) اپوزیشن لابی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا غیررسمی اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری،شاہد خاقان عباسی،خواجہ آصف اور مولانا اسد محمود سمیت دیگر اراکین موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی قانون سازی پر جے یو آئی ف کی ناراضگی کے بعدمسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے مولانا اسد محمود

کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی ہے ۔بلاول بھٹو زرداری مولانا اسد محمود کو منا نے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ذرائع کا کہناہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کے فوری بعد مولانا اسد محمود نے اپوزیشن جماعتوں سے شکوہ کیا۔ایوان میں موجود بلاول بھٹو زرداری مولانا اسد محمود کو اپنے ساتھ اپوزیشن لابی میں لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…