منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں جمع مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی فہرست میں غلطیاں سامنے آگئیں، نام اور ریفرنس نمبر بھی غلط نکلے

datetime 30  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں مشکوک لائسنس والے پائلٹس کی جمع کرائی گئی فہرست میں بھی غلطیاں سامنے آگئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پائلٹس کے مشکوک لائسنس کے معاملے پرسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی جانب سے جمع کرائی گئی فہرست میں 15 ایسے پائلٹس ہیں جو کبھی قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کے ملازم ہی نہیں رہے۔ذرائع کے مطابق 20 پائلٹس ایسے ہیں جو یا تو ریٹائرہوگئے یا وفات پاچکے ہیں

جبکہ فہرست میں 24 ایسے پائلٹس بھی ہیں جن کے نام اور سی اے اے ریفرنس نمبر ہی غلط ہیں۔ذرائع کے مطابق معطل کیے گئے 262 مشکوک لائسنس کے حامل پائلٹس میں سے 50 پائلٹس کا لائسنس، ڈیوٹی اور امتحان ایک ہی دن دینے کے الزام پر معطل کردیا گیا ہے جب کہ فلائنگ ڈیوٹی اور تحریری امتحان ایک ہی دن دینے پر کوئی پابندی نہیں ہے،اس کے علاوہ 10 پائلٹس کا معاملہ عدالتوں میں ہے اور 17 کے معاملے میں کمپیوٹر ریکارڈ میں خامیاں سامنے آئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…