اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کا نواز شریف اور زرداری کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ،سابق صدر کیخلاف اہم کارروائی کا بھی آغاز ہو گیا

datetime 30  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر کرپشن ریفرنس کے بعد نواز شریف اور آصف علی زرداری کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے آصف زرداری کی 3 گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردی ہے جب کہ نوازشریف کی

توشہ خانہ سے لی جانے والی گاڑی کی ملکیت بھی منجمد کردی گئی ہے۔نیب سے تمام گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کو پانچ اگست کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔یاد رہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نوازشریف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کررکھے ہیں، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بھی اشتہاری قرار دینے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…