کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کے خلاف وال چاکنگ کی گئی ہے۔وال چاکنگ میں پی ٹی آئی ایم این اے اور فکس اٹ تنظیم کے سربراہ عالمگیر خان کے خلاف نازیبا ں الفاظ تحریر کئے گئے ہیں۔وال چاکنگ گلشن اقبال اور یونیورسٹی روڈ میں کی گئی ہے، وال چاکنگ میں فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور ڈھکن چور کے نعرے درج ہیں۔
عالمگیر خان کیخلاف کراچی میں وال چاکنگ فکس اٹ حیا کرو شرم کرو اور ڈھکن چور کے نعرے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































