جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں24گھنٹوں کے اندر گڈ گورننس 14 رکنی کمیٹی قائم

datetime 30  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں گڈ گورننس کو رائج کرنے اور اس سلسلے میں درپیش پریشانی کو دور کرنے کے لئے ایک 14رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جو صوبائی کابینہ میں شامل وزرا سے ان کی مختلف منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرے گی اور رپورٹ تیار کر کے .

وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے 14 رکنی کمیٹی کو وزراء کی کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کے لئے صوبے کی بیوروکریسی کو ساتھ ملانے کی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیٹی سے وہ طریقہ کار طلب کرلیا ہے۔ جس کے تحت 24 گھنٹوں میں صوبے میں گڈ گورننس قائم کردیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…