منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں اب کونسےخوفناک مرض کے ٹیسٹ  فری ہوں گے

datetime 28  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس کے فری ٹیسٹ کئے جائیں گے۔میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے ورلڈ ہیپا ٹائٹس ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس کی فری

ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنے جا رہے ہیں۔شیخ انصر عزیز نے بتایا کہ یو سی لیول پر شہریوں کے مرحلہ وار ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ کیے جائیں گے۔اس موقع پر میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اور ڈپٹی میئر سید ذیشان شاہ نے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کروائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…