اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی،منصوبے پر کتنے ارب روپے کی لاگت آئی ؟ سی پیک منصوبے کامیابی کیساتھ آگے بڑھنے لگے ، عاصم سلیم باجوہ نے شاندار اعلان کر دیا 

datetime 28  جولائی  2020 |

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ  نے  بڑا اعلان  کرتے ہوئے کہا کہ  مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔سماجی رابطوں کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں چیئرمین سی پیک  نے کہا کہ   یہ دو روئیہ

شاہراہ 80 کلومیٹر طویل اور حویلیاں مانسہرہ موٹر وے کی ایکسٹینشن ہے۔مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے پر 136 ارب روپے کی لاگت آئی۔ایکسپریس وے پر ہائی وے پولیس اور ٹول سٹاف تعینات کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…