منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

برٹش ائیر ویز نے اگست میں پاکستان کے لئے فضائی آپریشن کی بحالی کا سگنل دے دیا

datetime 28  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی)برٹش ائیر ویز نے اگست میں پاکستان کے لئے فضائی آپریشن کی بحالی کا سگنل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ائیر ویز نے پاکستانی ائیر پورٹس پر کووڈ 19 دیگر حفاظتی اقدامات سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں۔سیکورٹی اور صحت و صفائی

کے انتظامات بین الاقوامی معیار پر پورے اترنے کے جائزے کے بعد فضائی آپریشن کا حتمی  فیصلہ کیا جائے گا ۔ برٹش ایئر ویز اسلام آباد کے لیے ہفتے میں تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔برٹش ایئرویز نے کورونا  کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن بند کردیا تھا .

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…