اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا

datetime 28  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی)بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا،سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت، ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر فریقین سے 13 اگست کو جواب طلب کرلیا۔بس ٹرمینلز سے بسیں چلانے کی اجازت کا تنازعہ پھر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا،

درخواستگزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کے سندھ حکومت نے تین منظور شدہ بس ٹرمینلز سے ملک بھر کے لیے بسیں چلانے کی اجازت دی تھی نیشنل ہائی وے، یوسف گوٹھ  اور آر سی ڈی اے بس ٹرمینل  سے بسیں چلانے کی اجازت دی تھی شہر میں غیر قانونی بس اڈوں کی وجہ سے جگہ جگہ ٹریفک جام رہتا ہیجن ٹرانسپورٹرز کے پاس منظور پرمٹ ہو انہیں مخصوص بس اڈوں سے گاڑیاں چلانے کی اجازت دی جائے ، جس پر ٹرانسپورٹرز کے دوسرے گروپ نے موقف اختیار کیا کے ہمیں بھی اس درخواست میں فریق بنایا جائے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ہمیں بھی بسیں چلانے کی اجازت دی تھی اور ہم مکمل ایس او پیز کے تحت بسیں چلانے کی اجازت دی جائے جس پر عدالت نے سندھ حکومت، ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر فریقین سے 13 اگست کو جواب طلب کرلیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…