منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پہلے شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار تھا اب صحتیاب ہوگئے ہیں تو ہمارے انقلاب کو لیڈ کریں گے،بلاول بھٹو زرداری نے جب یہ کہا تو شہباز شریف نے مسکراتے  ذمہ داری کسے سونپنے کا کہا  جس پر ماحول قہقوں سے گونج گیا

datetime 28  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران خوشگوار موڈ میںنظر آئے ۔ جب ایک صحافی نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت سے متعلق سوال کیا تو شہباز شریف نے کہاکہ آپ نے کب چھاپہ ڈلواناہے جس پر وہاں موجودہ رہنمائوں سمیت صحافیوں

نے قہقہ لگایا ۔ جب بلاو ل بھٹو سے صحافی نے مسلم لیگ (ن) سے فاصلہ ہونے کا سوال کیا تو بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلے شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار تھا اب صحتیاب ہوگئے ہیں تو ہمارے انقلاب کو لیڈ کریں گے جس پر شہباز شریف نے مسکراہتے ہوئے کہا کہ میں یہ ذمہ داری جوان کندھوں پر ڈالوں گا ، شہباز شریف کر اس برجستہ جملے پر بھی قہقے بلند ہوئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…