منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے میں میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کیسز میں پھراضافہ

datetime 28  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا، محکمہ صحت کے مطابق شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 244 کیسز سامنے آئے، 27 جولائی کو کراچی میں سب سے کم 138 کیسز سامنے آئے تھے۔ محکمہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ ضلع جنوبی میں 74،

ضلع شرقی میں 57 اور کورنگی میں 33 کیسز رپورٹ، ملیر میں 28، ضلع غربی 28 اور ضلع وسطی میں 24 کیسز سامنے آئے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ بھر میں 9571 ٹیسٹ کیے گئے، سندھ بھر میں571 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس میں سے 244 کراچی سے سامنے آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…