جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

عید کی خوشیاں دوبالا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے اگست میں 10چھٹیاں

datetime 28  جولائی  2020 |

جہانیاں(آن لائن) ماہ اگست 2020ء میں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے ۔ ماہ اگست 2020ء میں ہفتہ ،اتوار اور پیرکے دن پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے، یکم اگست کوہفتہ کا دن ہوگا جبکہ8،15،22اور 29اگست کو بھی ہفتہ کا ہی دن ہو گا ۔2اگست کو اتوار

کا دن ہو گا جبکہ 9،16،23اور 30اگست کو بھی اتوار کا ہی دن ہو گا ۔3اگست کو پیرکا دن ہو گا جبکہ 10،17،24اور31اگست کو بھی پیرکا ہی دن ہوگا اس طرح ماہ اگست میں یہ تین ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے اس ماہ وفاقی ملازمین کی دس جبکہ صوبائی ملازمین کی پانچ چھٹیوں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…