اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آ ئی ایس آ ئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور ڈی جی ا ئی ایس ا ئی کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران سیکیورٹی کی داخلی سمیت سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پرلیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ادارے کی پیشہ وارانہ امور اور خطے کی سلامتی سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی جبکہ ملاقات کے دوران ا?رمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا پر بھی بات کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…