اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق الاؤنس دینے کا حکم دیدیا

datetime 27  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ماڈل کالجز کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،سپریم کورٹ نے تمام اساتذہ کو بلاتفریق کنوینس الاؤنس دینے کا حکم دیدیا۔ پیر کو سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر ماڈل کالجز کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے کہاکہ چھٹیوں کے

دوران کنوینس الاؤنس تمام اساتذہ کو ملے گا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ کنوینس الاؤنس صرف چھٹیوں میں آنے والے اساتذہ کو ملتا ہے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ تمام اساتذہ ہی چھٹیوں میں ڈیوٹی پر ہوتے ہیں، الاؤنس دینے میں تفریق نہیں کی جا سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…