اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد افراد میں 160 ارب سے زائد رقم تقسیم  احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری

datetime 27  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد افراد میں 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کردی ہے۔وزارت سماجی تحفظ وتخفیف غربت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری کردی ہیں،

جس کے تحت احساس کیش پروگرام کے تحت اب تک ملک بھر میں ایک کروڑ 32 لاکھ 62 ہزارسے زائد افراد میں 160 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔اب تک سندھ میں 40 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد میں 48 ارب 61 کروڑ روپے، پنجاب میں 59 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد میں 72 ارب 14 کروڑ روپے، خیبر پختونخوا میں 22 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد میں 27 ارب 11 کروڑ روپے، بلوچستان میں 6 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد میں 7 ارب 94 کروڑ روپے، گلگت بلتستان میں 95 ہزار سے زائد افراد میں1 ارب 16 کروڑ روپے، آزاد کشمیر میں 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد میں 2 ارب 63 کروڑ روپے جبکہ اسلام آباد میں 67 ہزار سے زائد افراد میں 81 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…