کراچی(نیوزڈیسک)گرمی میں رس دار تربوزپیاس بجھانے کے ساتھ بھوک بھی مٹاتا ہے۔اس کے ساتھ یہ جلد کی تروتازگی کیلیے بھی مفید ہے۔تربوز کو گرمی میں اللہ کا تحفہ کہیں تو غلط نہ ہوگا۔تربوز میں وٹامن سی کی بڑی مقدار سے جلد تروتازہ اور نظر اچھی رہتی ہے۔تربوز میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کیلیے مفید ہے،جبکہ اس میں موجود لائیکوپین ،فلیونائیڈز اور دیگر اجزا سینے کی جلن اور معدے کی تیزابیت کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































